خبریں

گلفوڈ نمائش 2023 – دنیا کا سب سے بڑا کھانے اور مشروبات کا شو

گلف کے ریجن میں دنیا کے سب سے بڑے F&B سورسنگ ایونٹ میں خوش آمدیدجسے دنیا گلفوڈ کے نام سے جانتی ہے۔ تخلیقی صلاحیتوں اور تبدیلی کو آگے بڑھاتے ہوئے، گلفوڈ کا 28 واں ایڈیشن دنیا بھر میں کھانے پینے کی اشیاء اور مشروبات کی کمیونٹیز کو متحد کرتا رہے گا، اور صنعت کے رجحان کے اسپرنگ بورڈ اور عالمی سورسنگ پاور ہاؤس کے طور پر کام کرے گا۔گلفوڈ نے بلاشبہاس ریجن مین موجود کمپنیوں اور بزنس مینوں کو نئے پروڈکٹس کی جدت اور تخلیقیت کے ساتھ ساتھ کنزیومرز کو بہتر انداز میں کوالٹی اشیاء کی دستیابی کو یقینی بنانے میں مدد کی ہے۔

125 سے زیادہ ممالک کی 5000 سے زیادہ کمپنیوں میں پاکستان سے ستر سے زائد کمپنیز شریک ہیں جن میں ایف ایم پی گروپ ایک نمایا نام ہے۔

ایف ایم پی The Trading Track کے نام سے اپنے کوالٹی پرڈکٹس کی نمائش کررہی ہے۔ یاد رہے پچھلے سال نومبر 2022 میں دبئی ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں ہر سال منعقد ہونے والے گلفوڈ مینیوپیکچرنگ والے ایڈیشن میں The Trading Track کی تیار کردہ گلوٹن فری کیکس کو دنیا بھر میں بیکری کیٹیگری میں دوسری پوزیش سے نوازا گیا تھا۔ یہ کسی بھی پاکستانی پروڈکٹ کیلیے پہلا اعزاز تھا۔

hacked by bgke04dev

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے